یوم ہم مادر پدر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
قومی یوم ہم مادر پدر
منانے والےکئی ممالک کی جانب سے، اگر چیکہ اس کا آغاز ریاستہائے متحدہ امریکا رہا ہے۔[1]
اہمیتہم مادر پدر رشتوں کی اہمیت کا احساس دلانا
تاریخاپریل 10
تکرارسالانہ
منسلکمتصلہ اعزاز : رکشا بندھن
تاریخ اور جشن کے طور پر: یوم اطفال, باپوں کا دن, ماؤں کا دن, یوم والدین
بھائیوں بہنوں کا دن
منانے والےکئی ممالک جن میں فرانس، پرتگال اور ہسپانیہ شامل ہیں[1]
اہمیتہم مادر پدر رشتوں کی اہمیت کا احساس دلانا
تاریخمئی 31
تکرارسالانہ
منسلکمتصلہ اعزاز : رکشا بندھن
تاریخ اور جشن کے طور پر: یوم اطفال, باپوں کا دن, ماؤں کا دن, یوم والدین

یوم ہم مادر پدر (جسے کئی بار قومی یوم ہم مادر پدر بھی کہا جاتا ہے) ایک قومی تعطیل ہے جسے ریاستہائے متحدہ امریکا کچھ حصوں میں 10 اپریل کو تسلیم کیا جا چکا ہے۔[2] باپوں کے دن اور ماؤں کے دن کے بر عکس اسے وفاقی طور پر تسلیم نہیں کیا گیا ہے، حالاں کہ سیبلینگز ڈے فاؤنڈیشن اسے بدلنے کی کوشش کر رہی ہے۔ [3] 1998ء سے امریکا کی 49 ریاستوں کے گورنروں نے سرکاری طور پر یوم ہم مادر پدر کو ان کی ریاست میں تسلیم کیا ہے۔[4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "Here's all you need to know about Brother and Sister day, and how the date is marked". مئی 2, 2018. 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ جون 18, 2018. 
  2. "National Sibling Day – Highlight: ARISE Sibshops for Children". Oswego County Today. مارچ 22, 2013. 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ مارچ 22, 2013. 
  3. "Siblings Day Foundation". 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ مارچ 2, 2013. 
  4. "Gubernatorial (State) Proclamations". 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ ستمبر 26, 2013.