یونان کا حکومتی قرض بحران
Appearance
یونان کا حکومتی قرض بحران (انگریزی: Greek government-debt crisis) جسے یونانی مندی بھی کہتے ہیں،[1][2][3] اپریل سنہ 2009ء میں شروع ہوا۔ یورپ کے یورو زون میں یہ سب سے پہلا حکومتی قرض بحران تھا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "The Greek Depression" Foreign Policy
- ↑ "Greece has a depression worse than Weimar Germany’s—and malaria too" Quartz
- ↑ "[190] Thusday, Sept. 29: Keiser Report: The Greek Depression & Macing Bankers"۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-06-29