یونس شرر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شاعر ، افسانہ نگار، مقرر، صحافی اور ماہر تعلیم

سید محمد یونس ولد سید محمد یعقوب اثر کا ادبی نام یونس شرر تھاانھوں نے حیدرآباد اور کراچی بہت وقت گزارا اس کے بعد امریکا چلے گئے اور وہیں نیو یارک میں وفات پائی۔

پروفیسر یونس شرر ایک منفرد طرز فکر کے نمائندہ شاعر و افسانہ نگار تھے،

تصانیف[ترمیم]

  • آنکھیں چراغ دل لہو (1986ء/ ص 151 /شاعری)
  • سمندر پیاسا ہے(افسانے)

وفات[ترمیم]

نیویارک امریکا میں 20 جون 2021ء کو وفات پاگئے،