یونین کونسل تونیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یونین کونسل تونیہ تحصیل لہڑی کی ایک یونین کونسل ہے۔ جس کا صدر مقام گوٹھ تونیہ ہے۔ یہ یونین کونسل گوٹھ تونیہ، کٹبار شریف، لال شاہ، گوڑھی اور گزی پر مشتمل ہے۔ اس کا مرکزی آفس گوٹھ تونیہ میں واقع ہے۔ 2017 کی مردم شماری کے مطابق یونین کونسل تونیہ کی مجموعی آبادی تقریباً 5000 نفوس پر مشتمل ہے۔