یونیورسل میوزک گروپ
Jump to navigation
Jump to search
یونیورسل میوزک گروپ Universal Music Group (UMG) دنیا کی ایک بڑی میوزک کمپنی ہے جو فرانسیسی کمپنی Vivendi SA کی ملکیت ہے۔ یونیورسل میوزک گروپ کا مرکز سانٹا مونیکا، کیلیفورنیا میں واقع ہے۔

یونیورسل میوزک گروپ کا سانٹا مونیکا میں صدر دفتر