یونیکورنز (کرکٹ ٹیم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یونیکورنز
افراد کار
کوچفلپ اولیور
معلومات ٹیم
تاسیس2010
خاتمہ2018

یونیکورنز انگلینڈ کی ایک کرکٹ ٹیم تھی جو 2010ء میں خاص طور پر کلائیڈ ڈیل بینک 40 محدود اوورز کے مقابلے کھیلنے کے لیے بنائی گئی تھی۔ وہ اس مقابلے میں 2013ء تک کھیلے اور 2014 ءسے 2018ء تک یونیکورنز ٹیم نے سیکنڈ الیون کے ایک روزہ اور ٹوئنٹی 20 مقابلوں میں حصہ لیا۔ 2014ء کے سیزن میں سری لنکا اے کے خلاف 50 اوور کا میچ بھی شامل تھا۔ [1] سکواڈ کے ارکان وہ تمام کھلاڑی تھے جن میں کسی ایک باقاعدہ فرسٹ کلاس کاؤنٹی کے ساتھ کل وقتی معاہدہ نہیں تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Unicorns / Fixtures ESPN Cricinfo, Retrieved on 15 March 2014