مندرجات کا رخ کریں

یوکا یوشیدا (کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یوکا یوشیدا
شخصی معلومات
پیدائش 20 مارچ 1989ء (35 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نارا، نارا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جاپان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
ٹیم
جاپان قومی کرکٹ ٹیم   ویکی ڈیٹا پر (P54) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

یوکا یوشیدا (پیدائش: 20 مارچ 1989ء) ایک جاپانی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے۔ وہ جاپان کرکٹ ٹیم کی رکن بھی تھیں جس نے چین میں منعقدہ 2010ءکے ایشیائی کھیلوں میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا تھا۔ جاپان نے میزبان چین کو تیسری پوزیشن کے پلے آف میں شکست دی۔ [1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "3rd place play-off, Asian Games Women's Cricket Competition at Guangzhou, Nov 19 2010 | Match Summary | ESPNCricinfo"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-13