یوگنڈا کے علاقہ جات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
یوگنڈا کے علاقہ جات (2010)
  وسطی -   مغربی -   مشرقی -   شمالی

یوگنڈا چار علاقہ جات میں منقسم ہے۔ یہ چار علاقہ جات مزید اضلاع میں منقسم ہیں۔ 2002ء میں 56 اضلاع تھے، [1] جن توسیع 2010ء کر کے 111 اضلاع اور یک شہر (کمپالا) بنایا گیا۔[2]

یوگنڈا کے علاقہ جات کا رقبہ اور آبادی [3]
علاقہ آبادی
2002
رقبہ
وسطی 6,575,425 61,403.2 کلومیٹر2 (6.60939×1011 فٹ مربع)
مغربی 6,298,075 55,276.6 کلومیٹر2 (5.94992×1011 فٹ مربع)
مشرقی 6,204,915 39,478.8 کلومیٹر2 (4.24946×1011 فٹ مربع)
شمالی 5,148,882 85,391.7 کلومیٹر2 (9.19149×1011 فٹ مربع)

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "2002 Uganda Population and Housing Census" (پی‌ڈی‌ایف)۔ Uganda Bureau of Statistics۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جون 2013۔ External link in |publisher= (معاونت)
  2. "Status of Local Governments"۔ Ministry of Local Government۔ مورخہ |archive-url= requires |archive-date= (معاونت) کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  3. "Uganda: Administrative units (source: Uganda Bureau of Statistics)"۔ GeoHive۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جون 2013۔