یہودی دائرۃ المعارف
Appearance
یہودی دائرۃ المعارف انگریزی زبان کا ایک دائرۃ المعارف ہے جو یہودیوں اور یہودیت کی تاریخ، ثقافت اور ریاست کے متعلق 15،000 مضامین پر مشتمل ہے۔[1] اسے پہلی بار نیو یارک شہر کے فنک اینڈ ویگنلز نامی امریکی ناشر کمپنی نے 1901ء اور 1906ء کے وسط میں شائع کیا اور پھر 1960ء کی دہائی میں کے ٹی اے وی پبلشنگ ہاؤس نے اسے دوبارہ شائع کیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "The Jewish Encyclopedia" (PDF)۔ نیو یارک ٹائمز۔ 16 اگست 1902۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مارچ 2014