1930ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جولائی

  • 30 جولائی: پہلے فیفا عالمی کپ کا فائنل مقابلہ، جس میں میزبان یوراگوئے نے ارجنٹائن کو دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے کر پہلے فیفا عالمی کپ کا فاتح بننے کا اعزاز حاصل کیا۔[1]

حوالہ جات

بیسویں صدی کی تیسری دہائی
1921ء | 1922ء | 1923ء | 1924ء | 1925ء | 1926ء | 1927ء | 1928ء | 1929ء | 1930ء