1940ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے
Appearance
1940ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن ترک کر دیا گیا تھا کیونکہ دوسری عالمی جنگ کے ابتدائی اثرات کی وجہ سے اس سیزن کے دوران کوئی بین الاقوامی ٹورنامنٹ منعقد نہیں ہوپایا تھا۔ [1] [2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Cricket Seasons archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اپریل 2020
- ↑ "Season overview"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اپریل 2020