420 (بھنگی ثقافت)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

420 (انگریزی: 420) عدد کو بھنگی ثقافت میں کافی اہم سمجھا جاتا ہے۔ اس کا تلفظ فور ٹوئنٹی ہے۔ بھنگ کا نشہ کرنے والے اکثر شام چار بجکر بیس منٹ پر اپنی محفل منعقد کرتے ہیں۔ اسی مناسبت سے چوتھے مہینے کی بیس تاریخ کو ساری دنیا میں اس حوالے سے تقریبات ہوتی ہیں[1]۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]