ELISA

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
یہ مضمون طبی ٹیسٹ ایلیزا کے بارے میں ہے ، اسی نام کے دوسرے استعمالات کیلیۓ ایلیزا(ضدابہام) دیکھیۓ۔

یہ ایک طبی ٹیسٹ کا نام ہے جسکا مکمل Enzyme Linked Immunosorbent Assay ہوتا ہے۔

پس منظر[ترمیم]

ایک عدوی کے دوران کسی فرد کا مدافعتی نظام اس عدوی نامیہ (infevtive organism) کے خلاف جسم ضد (antibody) کا ردعمل ظاہرکرتا ہے جو کہ بالاخر خونابہ IgG سالمات کی پیدائش پر منتج ہوتا ہے ۔ یہ بننے والے سالمات عدوی نامیہ کی ساخت کے مختلف حصوں کے ساتھ بند بناتے ہیں یا ان پر جڑجاتے ہیں۔

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=ELISA&oldid=748683’’ مستعادہ منجانب