سریع از نور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(FTL سے رجوع مکرر)

سریع از نور (faster-than-light) جس کو معجل من النور یا روشنی سے تیز رفتار بھی کہا جا سکتا ہے، سفر اور ابلاغ کے مقاصد کی خاطر اختیار کیا جانے والا طریقۂ حمل (فی الحال محض نظریہ) ہے جو بنیادی طور پر کہکشاؤں کے مابین سفر اور روابط کو ممکنات کے دائرے میں کھینچ کر دکھاتا ہے۔