Islamic Mathematics

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اسلامی ریاضی کی بنیاد



 ریاضی کی بنیاد علامت پر رکھی گئی ہے۔ کچھ علامات بنیادی ہیں اور کچھ علامات امدادی ہیں۔ بنیادی علاماتِ گنتی کے ہندسے ہیں۔ امدادی علامات ریاضی کی مخصوص زبان ہے۔ بنیادی علاماتِ صرف دس ہیں۔ جو حسب ذیل ہیں:

                       0 ،  1 ، 2 ، 3 ، 4 ، 5 ، 7 ، 8 ، 9

     جتنی بھی بڑی رقم بنے، مذکورہ علامات سے بنے گی اور ریاضی کی ہر شاخ میں مزکورہ علامات کار فرما ہیں۔

     قرآن پاک ایک ہدایت کی کتاب ہے، ریاضی کی کتاب نہیں ہے، لیکن اس نے ریاضی کی راہنمائی مکمل طور پر کی ہے۔ قرآن پاک نے ایک سے لے کر ہزار تک گنتی کو گردانا ہے۔ صفر کا قرآن پاک میں استعمال نہیں ھوا ہے لیکن صفر کا وجود حدیثوں میں ضرور موجود ہے۔ اگلے مضامین میں انشاء اللہ العزیز باری باری ہندسوں پر بحث کی جائے گی۔

                   وما توفیقی الا بااللہ