غدۂ عنقودی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Racemose gland سے رجوع مکرر)

غدۂ عنقودی (racemose gland) ایک ایسے غدہ کو کہا جاتا ہے جس کی ساخت اپنی شکل میں ایک خوشے (cluster) کی مانند ہوتی ہو۔ اس قسم کے غدد کی عام مثالوں میں غدۂ حلوہ (pancreas) اور غدد لعابیہ (salivary glands) شامل ہیں۔