سوندریو
Appearance
(Sondrio سے رجوع مکرر)
سوندریو | |
---|---|
پرچم | نشان |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | اطالیہ [1][2] |
دار الحکومت برائے | صوبہ سوندریو (1859–) |
تقسیم اعلیٰ | صوبہ سوندریو |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 46°10′11″N 9°52′12″E / 46.169719444444°N 9.87°E [3] |
رقبہ | 20.88 مربع کلومیٹر (9 اکتوبر 2011)[4] |
بلندی | 317 میٹر [5] |
آبادی | |
کل آبادی | 21066 (1 جنوری 2023)[6] |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | ساؤ ماتیوس ، یسپیریتو سانتو رادوولجیکا میونسپلٹی |
اوقات | متناسق عالمی وقت+01:00 (معیاری وقت )، 00 (روشنیروز بچتی وقت ) |
گاڑی نمبر پلیٹ | SO |
رمزِ ڈاک | 23100 |
فون کوڈ | 0342 |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 6539617 |
درستی - ترمیم |
سوندریو (اطالوی۔ انگریزی Sondrio) اٹلی کے علاقہ لومباردی میں واقع ایک شہر ہے جس کی آبادی دسمبر 2006ء کے اعداد و شمار کے مطابق 21,978 اور رقبہ 20 مربع کلومیٹر ہے۔ شہر صوبہ سوندریو کا صدر مقام ہے جس کے زیر انتظام 78 کمونے ہیں۔ میلان سے شہر کا فاصلہ 136 کلومیٹر ہے۔
شہر کی شہر وائن(انگوری شراب)کی پیداوار کی وجہ سے ہے جن میں سے مشہور ترین ساسیلا (Sassella) اور گرومیلو (Grumello) ہیں۔ اس کے علاوہ سیاحت بھی اہم ذریعہ آمدن ہے۔
ویکی ذخائر پر سوندریو سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ "صفحہ سوندریو في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 جنوری 2025ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 14 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑ "صفحہ سوندریو في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 جنوری 2025ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 14 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑ "صفحہ سوندریو في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 جنوری 2025ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 14 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑ ناشر: قومی ادارہ برائے شماریات — Superficie di Comuni Province e Regioni italiane al 9 ottobre 2011 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 مارچ 2019
- ↑ https://it-ch.topographic-map.com/map-hbx9m/Sondrio/?zoom=19¢er=46.17078%2C9.87162&popup=46.17097%2C9.87157
- ↑ https://demo.istat.it/?l=it