تبادلۂ خیال:Islamic Mathematics

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اسلام میں گنتی کا تصور[ترمیم]

     ریاضی کی بنیاد گنتی پر رکھی گئی ھے اور گنتی کا تصور اللہ رب العزت نے سورہ البقرہ کی آیت نمبر١٨٤ اور ٨٥ میں پیش کیا ھے:

     أَيَّامٗا مَّعۡدُودَٰتٖۚ فَمَن كَانَ مِنكُم مَّرِيضًا أَوۡ عَلَىٰ سَفَرٖ فَعِدَّةٞ مِّنۡ أَيَّامٍ أُخَرَۚ

     ” ( روزوں کے چند دن ) گنتی کے دن ہیں جو تم میں سے بیمار ھو یا سفر میں ھو تو وہ دوسرے دنوں سے گنتی پوری کر لے۔“

     آیت نمبر ١٨٥ میں ارشاد ھوتا ھے:

     وَمَن كَانَ مَرِيضًا أَوۡ عَلَىٰ سَفَرٖ فَعِدَّةٞ مِّنۡ أَيَّامٍ أُخَرَۗ

     ” اور جو بیمار یا سفر میں ھو وہ دوسرے دنوں سے گنتی پوری کر لے۔“

     اور آیت نمبر٢٠٣ میں ارشاد ھوتا ھے:

      وَٱذۡكُرُواْ ٱللَّهَ فِيٓ أَيَّامٖ مَّعۡدُودَٰتٖۚ

      ” ( قیام منٰی ) کے دونوں میں ( جو ) گنتی کے ( دن ہیں ) خدا کو یاد کرو۔“

      سورہ البقرہ(١)

      آیت نمبر١٧٤۔ ١٧٥

      پارہ۔ ٢

      رکوع پارہ۔ ٧

      رکوع سورہ۔ ٢٤

      آيت نمبر ٢٠٣

      رکوع پارہ۔ ٩

      ركوعسوره۔ ٢٥

      سائل کی کہانی سائل کی کی زبانی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:54، 31 مئی 2023ء (م ع و)

اسلامی ریاضی کی بنیاد[ترمیم]

     ریاضی کی بنیاد علامت پر رکھی گئی ھے۔ کچھ علامات بنیادی ہیں اور کچھ علامات امدادی ہیں۔ بنیادی علاماتِ گنتی کے ہندسے ہیں۔ امدادی علامات ریاضی کی مخصوص زبان ھے۔ بنیادی علاماتِ صرف دس ہیں۔ جو حسب ذیل ہیں:

                       0 ،  1 ، 2 ، 3 ، 4 ، 5 ، 7 ، 8 ، 9

     جتنی بھی بڑی رقم بنے، مذکورہ علامات سے بنے گی اور ریاضی کی ہر شاخ میں مزکورہ علامات کار فرما ہیں۔

     قرآن پاک ایک ہدایت کی کتاب ھے، ریاضی کی کتاب نہیں ھے، لیکن اس نے ریاضی کی راہنمائی مکمل طور پر کی ھے. قرآن پاک نے ایک سے لیکر ہزار تک گنتی کو گردانا ھے۔ صفر کا قرآن پاک میں استعمال نہیں ھوا ھے لیکن صفر کا وجود حدیثوں میں ضرور موجود ھے۔ اگلے مضامین میں انشاء اللہ العزیز باری باری ہندسوں پر بحث کی جائے گی۔

                   وما توفیقی الا بااللہ سائل کی کہانی سائل کی کی زبانی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:04، 31 مئی 2023ء (م ع و)

صفر پر ایک بحث[ترمیم]

[1] سائل کی کہانی سائل کی کی زبانی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:07، 31 مئی 2023ء (م ع و)

صفر قرآن پاک میں استعمال کیوں نہیں ھوا[ترمیم]

بنیادی اسلامی ریاضی سائل کی کہانی سائل کی کی زبانی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:10، 31 مئی 2023ء (م ع و)

لفظ ” واحد “ کا استعمال[ترمیم]

[2] سائل کی کہانی سائل کی کی زبانی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:51، 2 جون 2023ء (م ع و)