تبادلۂ خیال:علی بابا تاج

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

السلام علیکم علی بابا میرا تعارف سرسری آپ سے یقینا مشاعروں کے حوالے سے ہے۔ ڈگری کالج میں اردو پڑھاتا ہوں۔ ۱۹۸۱ سے شعر کہہ رہا ہوں۔ مدعا یہ ہے کہ میں نے وکیپیڈیا پر صفحہ رشید حسرت کے نام سے بنایا تھا۔ شائد حوالے نہ رکھنے کی وجہ سے حذف کر دیا گیا۔ پھر پروفیسر رشید حسرت کے حوالے سے ببانا۔ اب مجھ پر ترمیمی پابندی ہے اور یہ میسج آتا ہے کہ اس میں اندراج شدہ صارفین ترمیم کر سکتے ہیں۔ از راہ مہربانی آپ کوئٹہ کی شخصیات میں میرا نام شامل کردیں۔ میری تفصیل پاکسستانی شخصیات کی فہرست کی ذیلی فہرست پاکسستانی مصنفین کی نامکمل میں پڑی ہے۔ کچھ دن پہلے میں نے بیرم غوری کے نام کا صفحہ بنایا تھا لیکن ان کے صفحہ کو بھی ہٹایا گیا۔ آپ اس معاملہ کو دیکھ لیں۔ میرا رابطہ نمبر ۰۳۳۳۷۹۵۲۶۰۷ ہے۔ میرے پاس آپ کا نمبر نہیں ہے۔ پلیز اس مسئلہ کو حل کرنے کی حتی المقدور کوشش کریں اور نہ صرف میرا بلکہ بیرم بھائی کا بھی صفحہ تخلیق کریں۔ کچھ وضاحت چاہیئے ہو تو ضرور رابطہ کریں۔ بہت شکریہ۔