تبادلۂ خیال:قضاءعمری نماز

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Untitled[ترمیم]

اس مضمون میں قضاء نماز کی اداہیگی کو قضائے عمری بنا کر پیش کر دیا گيا ہے۔ جو صحیح نہیں، قضائے عمری ایک عوام کی بنائی ہوئی اصطلاح ہے۔ جس کا معنی تمام عوام میں یہ مشہور ہے کہ رمضان کے آخری جمعہ کو پانچ نمازیں ادا کر لی جاہیں تو ساری عمر کی قضاء نمازوں کی اداہیگی ہو جائے گئ۔ قضاء نماز کی اداہیگی کے نام سے الگ سے، یا نماز والے مضمون میں ہی اس عنوان سے مواد ڈال دیا جائے۔ اور اس مضمون میں قضائے عمری جو ایک جھوٹی روایت سے اخذ کی گئ عوامی بات ہے اس پر اس مضمون میں مواد شامل کیا جائے۔ یہ مسلمانوں کے نزدیک کوئی اختلافی مسئلہ نہیں چاروں فقہی امام، اہل حدیث، اور شعیہ اس کو بلکل غلط اور بدعت شنعیہ قرار دیتے ہیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 23:45, 30 جون 2014 (م ع و)

قضاء عمری نماز[ترمیم]

اس نماز کا کہیں بھی ثبوت نہیں ہے عزیز الرحمٰن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:03، 18 اگست 2018ء (م ع و)

عزیز الرحمان عزیز الرحمٰن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:05، 18 اگست 2018ء (م ع و)

اگراسکی اجازت ہوتی تو تمام مسلمان نماز چھوڑ کر بیٹھ جاتے عزیز الرحمٰن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:10، 18 اگست 2018ء (م ع و)