مندرجات کا رخ کریں

صارف:ایس ایم شاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سید محمد علی شاہ الحسینی ولد سید ہادی الحسینی اور قلمی نام ایس ایم شاہ ہے۔ تعلق تھورگو پائین سکردو بلتستان پاکستان سے ہے۔ پنجاب یونیورسٹی سے اردو لیٹریچر میں ایم اے کرچکا ہے۔ حال ہی میں المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی ایران سے اسلامک تھیولوجی(کلام اسلامی) میں ایم فل مکمل کیا ہے۔ عرصہ پانچ سالوں سے پاکستان کے مختلف اخبار، جرائد اور معتبر سائٹس کے لیے کالمز لکھ رہے ہیں۔ مختلف موضوعات پر تین کتابیں تالیف کرنے کے علاوہ ایک کتاب کا اردو ترجمہ بھی مکمل کرچکا ہے۔ ابھی تک مختلف اخبارات، جرائد اور سائٹس پر ان کے 60 سے زائد آرٹیکلز چھپ چکے ہیں۔