صارف:راجہ بھائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بسم اللہ الرحمن الرحیم

میرا نام راجہ توقیر نواز ہے۔ بنیادی طور پر میرا تعلق حسن ابدال ، پاکستان سے ہے مگر اس وقت برطانیہ میں مقیم ہوں۔ جامعہ پنجاب لاہور سے کیمیکل انجنئرنگ کرنے کے بعد ، جامعہ ارلینگن و نیورنبرگ ، جرمنی سے ماسٹرز کیا۔ Fluid Mechanics کے بارے میں کچھ تحریر کرنا چاہتا ہوں، انشاء اللہ بھرپور کوشش کروں گا۔