آئیکارا
Appearance
اس مضمون میں مزید حوالہ جات کی ضرورت ہے تاکہ مضمون میں تحریر کردہ معلومات کی تصدیق کی جاسکے۔ (December 2018) |
آئیکارا Ayikkara ریاست کیرالہ کے کنور ضلع میں کنور میونسپل کارپوریشن کے 55 ڈویژنوں میں سے ایک ہے۔ کنور قلعہ اور میپیلا خلیج آئیکارا کے قریب واقع ہیں۔