آدم بھیڑیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مصور لوکس کرناک نے 1512ء میں ایک لکڑی پر ایک آدم بھیڑ کے حملے کی مصوری کی ہے

آدم بھیڑیا یا بھیڑیا نما انسان (انگریزی زبان میں : Werewolf، فارسی زبان میں : گرگینه، یونانی زبان میں : λυκάνθρωπος) ایک ایسی مخلوق کا نام ہے جس کا پورا جسم بھیڑیا کی طرح ہو اور جو انسانوں کی طرح چلتا، پھرتا اور ان کا روپ لیتا ہو۔ یہ مخلوق ایک لوک کردار ہے۔ اس مخلوق کا ذکر عام طور پر لوک کہانیوں یا علم الاساطیر میں آتا ہے۔