اساس (کیمیا)
Appearance
دوسرے استعمالات کے لیے دیکھے : تیزاب (ضد ابہام)
کیمیاء میں اساس سے مُراد عموماً ایک ایسی آبی شے ہے جو :
- 1۔ پروٹان (proton) قبول کنندہ ہوتی ہے۔
- 2۔ پانی میں H+رواں یا آین دیتے ہیں _
- 3۔ سرخ لتمس کاغذ کو نیلا کرتی ہے۔
- 4۔ الیکٹران کا ایک جوڑا کسی کیمیائی تعامل میں دے۔
- 5۔ مزے میں تلخ ہو۔یعنی مزے میں کڑوے ھوتے ہیں _
- 6۔ پی ایچ (ph) اسکیل پر سات سے زیادہ کا عدد دے۔
- 7۔ کسی تیزاب سے مل کر نمک بناے۔
- -8-فینول تھلین کو غلابی رنگ دے۔
اساس ایسے کیمیائی مُرکبات ہیں جو پانی میں (حل ہونے پر) او ایچ نیگیٹو آئن پیدا کرتے ہیں۔ اساس اور تیزاب ایک دوسرے کے اُلٹ عمل کرتے ہیں۔ اگر اساس کو تیزاب یا تیزاب کو اساس میں ملایا جائے تو یہ ایک دوسرے کو بے اثر کردیتے ہیں جسے عملِ تعدیل کہاجاتا ہے۔ عملِ تعدیل کے نتیجے میں نمک اور پانی بنتے ہیں .
مزید دیکھیے
[ترمیم]ویکی ذخائر پر اساس (کیمیا) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |