اسپرسو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اسپرسوتیز کافی ہے جو بھاپ سے جوش دے کر اور کافی کے دانوں کے سفوف سے تیّار کی جاتی ہے۔