اشعاعی توانائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اشعاعی توانائی (انگریزی: radiant energy) طبیعیات] میں اور ضیا پیمائی کی مخصوص پیمائش میں اشعاعی توانائی، برقناطیسی اشعاع یا ثقلی اشعاع کی توانائی ہے۔ بحیثیت توانائی اس کی اکائی جاؤل (J) ہے۔