امیر احمد
Appearance
غازی امیر احمد اور غازی عبد اللہ پاکستان کے شہر پشاور کے قرب وجوار سے اٹھے اور بھارت کے شہر کلکتہ کے ایک شاتم رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پبلشرکو چیت روڈ موسی سیٹھ کے مسافر خانہ کے قریب اس کے گھر جا کر خنجر سے وار کر کے قتل کیا اور خود بھی راہ حق میں قربان ہو کر کلکتہ کے گورا قبرستان میں ابدی ننید سو گئے۔ مقام شہادت کلکتہ بھارت[1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ غازی عامر عبد الرحمن چیمہ، خالد محمود قادری، صفحہ 114 دانش گاہ فکر اسلامی گوجرانوالہ