اوتوکمپو، فن لینڈ
Appearance
قصبہ | |
Outokummun kaupunki | |
Location of Outokumpu in فن لینڈ | |
ملک | فن لینڈ |
علاقہ | شمالی کاریلیا |
ذیلی علاقے | Joensuu sub-region |
Market town | 1968 |
Town privileges | 1977 |
حکومت | |
• Town manager | Pirjo Puustjärvi |
• کثافت | 0/کلومیٹر2 (0/میل مربع) |
منطقۂ وقت | EET (UTC+2) |
• گرما (گرمائی وقت) | EEST (UTC+3) |
ویب سائٹ | www.outokummunkaupunki.fi |
اوتوکمپو، فن لینڈ (انگریزی: Outokumpu, Finland) فن لینڈ کا ایک قصبہ اور بلدیہ جو شمالی کاریلیا میں واقع ہے۔[6]
مشرقی فن لینڈ کے صوبے میں واقع ہے اور شمالی کارے لی لیاکے علاقے کا حصہ ہے۔ میونسپلٹی کی آبادی 31 جنوری 2014 کو 7،396 ہے اور 138.22 مربع کلومیٹر رقبہ ہے جس میں 584.06 مربع کلومیٹرپانی ہے۔ آبادی کی کثافت فی 16.59 افراد فی مربع کلومیٹر ہے۔
میونسپلٹی پہلے کُوسی یاروی کے نام سے جانا جاتا تھا۔ 1968 میں یہ ایک مارکیٹ شہر بن گیا اور میونسپلٹی میں واقع تانبے کی کان دریافت ہونے کے بعد اوتوکمپو نام رکھ دیا گیا۔ اسے 1977 میں شہر کا درجہ ملا۔
میونسپلٹی کی واحد زبان فنی ہے۔
سٹیل بنانے والی کمپنی اوتوکمپو اسی شہر میں بنی۔
اس کا جڑواں شہر اسٹونیا کاکوہتلا یاروی ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]ویکی ذخائر پر اوتوکمپو، فن لینڈ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ^ ا ب پ ت "Area by municipality as of 1 جنوری 2011" (PDF) (بزبان Finnish and Swedish)۔ Land Survey of Finland۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2011
- ^ ا ب پ ت "VÄESTÖTIETOJÄRJESTELMÄ REKISTERITILANNE 30.11.2014" (بزبان Finnish and Swedish)۔ Population Register Center of Finland۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2014
- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر "Population according to language and the number of foreigners and land area km2 by area as of 31 دسمبر 2008"۔ Statistics Finland's PX-Web databases۔ Statistics Finland۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2009
- ^ ا ب "List of municipal and parish tax rates in 2011"۔ Tax Administration of Finland۔ 29 نومبر 2010۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2011
- ^ ا ب پ ت ٹ "Population according to age and gender by area as of 31 دسمبر 2008"۔ Statistics Finland's PX-Web databases۔ Statistics Finland۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2009
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Outokumpu, Finland"
|
|