اٹیک آن ٹائٹن
Appearance
اٹیک آن ٹائٹن ایک جاپانی فنطاسیہ انیمے ہے جو اسی نام کے مانگا سے موزوں ہے جو ہاجیمے اسایاما نے لکھا ہے۔ اس کی کہانی کچھ ایسے شروع ہوتی ہے: انسان عظیم دیواروں میں گھیرے ہوئے شہروں میں زندگی گزار رہے ہیں کیونکہ ان دیواروں کے باہر دیو نما ٹائٹنز انھیں بغیر کسی وجہ کھا جاتے ہیں ۔ List of Attack on Titan episodes