مندرجات کا رخ کریں

انیمے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ویکیپی-تان

انیمے (جاپانی:アニメ) ایک جاپانی لفظ ہے جس کا مطلب جاپان میں متحرک تصاویر لیا جاتا ہے۔ جاپان کی ان متحرک تصاویر کی دنیا میں کافی شہرت ہے۔

جاپان میں ان جیسی تصاویر کا استعمال بکثرت ہوتا ہے۔ ان جیسی تصاویر میں ایک خاص طرح کا کام کیا جاتا ہے، ان حراک کی آنکھیں، جسم اور بال بھی دیگر حراک سے مختلف ہوتے ہیں۔ تاہم چونکہ اس فن کی مقبولیت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اس لیے دیگر حراکی تصاویر میں بھی اس کی جھلک دکھائی دیتی ہے۔

تاریخ

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]