ایروفلوٹ رشین ایئر لائنز
ایروفلوٹ رشین ایئر لائنز | ||||
---|---|---|---|---|
|
||||
تاریخ آغاز | 3 فروری 1923 | |||
اسٹاک ایسکچینج | ماسکو ایکسچینج (AFLT) | |||
ملک | روس | |||
بانی ادارہ | حکومت روس | |||
ذیلی ادارے | روسیا | |||
ہب | شیریمیتیوو بین الاقوامی ہوائی اڈا | |||
کارکنان | ||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
ایروفلوٹ رشین ایئر لائنز (انگریزی:Aeroflot Russian Airlines ) روس کی ہوائی کمپنی ہے ۔[1] ایروفلوٹ رشین ایئر لائنز کا مرکزی دفتر روس کے ائیر پورٹ شیریمیتیوو بین الاقوامی ہوائی اڈا پر واقع ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 20 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 نومبر 2015
مزید دیکھیے[ترمیم]
پیش نظر صفحہ ایئرلائن سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |