ایریل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایریل

ایریل یورینس کا چوتھا بڑا چاند ہے۔ 24 اکتوبر 1851 میں انگریزی فلکیات دان ولیم لیسل نے دریافت کیا گیا تھا۔

ایریل، یورینس سے آگے گذر رہا ہے، جس کی پرچھائی دیکھی جا سکتی ہے۔