مندرجات کا رخ کریں

امبریل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
امبریل

امبریل یورینس کا تیسرا بڑا چاند ہے۔ 24 اکتوبر 1851 میں انگریزی فلکیات دان ولیم لیسل نے دریافت کیا گیا تھا۔