ایشیائی سرمائی کھیل
Appearance
مخفف | AWG |
---|---|
اول منعقدہ | ایشیائی سرمائی کھیل 1886 ساپورو میں، جاپان |
سلسلہ وقوع | ہر چار سال بعد |
آخر منعقدہ | ایشیائی سرمائی کھیل 2011، آستانہ اور الماتی میں، قازقستان |
مقصد | مختلف کھیلوں پر مشتمل مقابلے، ایشیائی ممالک کے درمیان |
ایشیائی سرمائی کھیل | |
---|---|
کھیلوں کا سرکاری لوگو | |
ترتیب انعقاد | |
ایشیائی سرمائی کھیل یا ایشیائی سرما کھیل (انگریزی: Asian Winter Games)، ایشیائی ممالک کے درمیان ہونے والے بین الاقومی کھیلوں کے مقابلے ہیں۔ یہ مقابلے ہر چار سال بعد ایشیائی اولمپک کونسل منعقد کراتی ہے۔