مندرجات کا رخ کریں

ایم1 ہیلمیٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ٌ

ایم1 ہیلمیٹ کے خول کی تصویر

ایم1 ہیلمیٹ ایک جنگی ہیلمیٹ ہے جسے امریکی مسلح افواج نے جنگ عظیم دوم سے لے کر 1985 تک استعمال کیا، پھر اس کی جگہ PASGT ہیلمیٹ نے حاصل کی۔ ایم1 ہیلمیٹ امریکی فوج کا ایک آئیکن بن گیا ہے، اس کے ڈیزائن نے دنیا بھر کی دیگر فوجیوں کو متاثر کیا ہے۔

ستمبر 1945 تک 22 ملین سے زیادہ امریکی ایم1 سٹیل ہیلمٹ تیار کیے گئے۔[1]

فی سال کل پیداوار[2] 1941-45 کی مدت کے دوران :
سال پیداواری تعداد
1941 323,510
1942 5,001,384
1943 7,648,880
1944 5,703,520
1945 3,685,721

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Stanton, Shelby L., U.S. Army Uniforms of World War II, Stackpole Books, 1995, آئی ایس بی این 0-8117-2595-2, url:[1], pp. 57–58
  2. "The US M1 Helmet Guide"۔ Militaria-Deal