ایملی بوویل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ایملی بوویل (انگریزی: Emily Bovell) ایڈنبرا سیون میں شامل تھیں۔انھوں نے برطانیہ میں خواتین کی اعلیٰ تعلیم کے لیے جدوجہد کی۔

حوالہ جات[ترمیم]