ایمنیم
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
مارشل برُوس مَیدرز سؤم (انگریزی: Marshall Bruce Mathers III) (پیدائش 17 اکتوبر 1972)، جو بہتر جانا جاتا ہے اپنے سٹیجی نام ایمِنیم (Eminem) سے اور ان کی ثانوی شخصیت 'سلِم شیڈی' (Slim Shady) سے بھی، ڈیٹروائٹ سے ایک امریکی رَیپ فنکار ہیں۔
ان کی ایک بیٹی ہے، ہیلی جیڈ سکاٹ میدرز اور ایک سابق اہلیہ، کِمبرلی اَین سکاٹ میدرز۔ کم اور ایمنیم کی 1999 میں شادی ہوئی تھی، مگر 2000 میں 'کم' نامی ہٹ سنگل کی ریلیز کے بعد، ان کا اگلے سال طلاق ہو گیا۔
ان کی ایک فلم ہے 'ایٹ مائل' جو اس کے بارے میں نیم خودنوشتی ہے۔ 'لُوز یورسیلف' نامی گانے نے، جو اس فلم سے تھا، ایک آسکر اوارڈ جیتا اور ان کا اس دن تک مقبول ترین گانا ہے۔ ایمنیم کو اکثر کہا جاتا ہے 'سب سے زبردست زندہ رَیپر' اور 2011 میں اسے 'کِنگ آف ہِپ ہاپ' قرار دیا گیا، اپنے شریک ریپر لِل وین، جے زی اور کانیے ویسٹ کو شکست دیتے ہوئے۔
- 1972ء کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کی امریکی کاروباری شخصیات
- امریکی آپ بیتی نگار
- امریکی فلم اداکار
- امریکی فلم پروڈیوسر
- امریکی مرد ریپر
- امریکی مرد فلمی اداکار
- امریکی موسیقار
- امریکی ہمدرد عوام
- انگریز نژاد امریکی شخصیت
- انٹرنیٹ میم
- ایم ٹی وی یورپ میوزک ایوارڈز فاتحین
- بقید حیات شخصیات
- پولش نژاد امریکی شخصیات
- جرمن نژاد امریکی شخصیات
- سوئس نژاد امریکی شخصیات
- سینٹ جوزف، مسوری کی شخصیات
- لکسمبرگی نژاد امریکی شخصیات
- مسوری کے مصنفین
- مشی گن کی کاروباری شخصیات
- موسیقار
- وارن، مشی گن کی شخصیات
- ڈیٹرائٹ، مشی گن کے مصنفین
- امریکی میوزک انڈسٹری کے ایگزیکٹوز
- امریکی مرد نغمہ نگار
- ورلڈ میوزک ایوارڈ یافتگان
- برٹ ایوارڈ یافتگان
- مشی گن کے ریکارڈ پروڈیوسر
- مسوری کے نغمہ نگار
- مسوری کے ریکارڈ پروڈیوسر
- مشی گن کے نغمہ نگار
- ایکو (میوزک ایوارڈ) فاتحین
- ڈیٹرائٹ، مشی گن کی ثقافت
- امریکی ہپ ہاپ گلوکار
- پرائم ٹائم ایمی ایوارڈ فاتحین
- امریکی مسیحی
- سکاٹش نژاد امریکی شخصیات
- ویلش نژاد امریکی شخصیات