ایٹلس ہونڈا لمیٹڈ
Appearance
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
تعارف
[ترمیم]ایٹلس ہونڈا لمیٹڈ پاکستان کی سب سے بڑی موٹرسایئکل بنانے والی کمپنی ہے۔ اس کا مرکزی دفتر لاہور میں ہے کارخانے کراچی اور شیخوپورہ میں واقع ہیں۔
مجلس ِ ڈائریکٹران
[ترمیم]چیئرمین: یوسف شیرازی
ڈائریکٹران:
ماساہیرو ٹاگیڈاگاوا نورلہد اوسامو اشی کاوا ثنااللہ قریشی شیرالی منڈراوالا تاکا توشی اکی یوشی
چیف اگزیکٹو آفسر: ثاقب شیرازی
کمپنی سیکرٹری: زریاب طارق
عوڈٹرز
[ترمیم]حمید چودھری اینڈ کمپنی ( Hameed Chaudhri )
مندرجہ دفتر
[ترمیم]1-مکلوڈ روڈ، لاہور-54000 ٹیلی فون نمبر: 17-7225015-42-0092