ایکسپو سینٹر لاہور
مقام | عبد الحق روڈ جوہر ٹاؤن، لاہور پنجاب، پاکستان، پاکستان۔ 54782 |
---|---|
جغرافیائی متناسق نظام | 31°27′50″N 74°15′32″E / 31.464°N 74.259°E |
مالک | پاکستان ایکسپو سینٹرز لمیٹڈ |
قسم | کنونشن سنٹر |
Genre(s) | نمائش، کانفرنس |
تعمیر | |
تعمیر | 2010 |
ویب سائٹ | |
http://www.pakexcel.com |
ایکسپو سینٹر لاہور (Expo Centre Lahore) جوہر ٹاؤن، لاہور میں واقع ایک نمائش گاہ اور کنونشن سینٹر ہے۔[1]
استعمال[ترمیم]
- تجارتی نمائش
- صارفین میلے
- سیمینارز، کانفرنسیں اور اجتماعات
- اجتماع
- ورکشاپوں اور ٹریننگ
- کارپوریٹ تقریبات
- ثقافتی میلے
ہنگامی صورت حال میں عارضی استعمال[ترمیم]
2020ء میں کورونا وائرس کے بحران کے دوران میں اس ایکسپو سنٹر میں مریضوں کے ایمرجنسی اوور فلو سے نمٹنے کے لیے ایک عارضی فیلڈ ہسپتال قائم کیا گیا تھا جس کو لاہور شہر اور اس کے آس پاس کے بہت سے اسپتالوں میں جگہ نہیں دی جا سکتی تھی۔ [2] موجودہ وقت میں اسے کورونا وائرس کی ویکسینیشن کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Google maps۔ "Address of Expo Centre Lahore"۔ Google maps۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2013
- ↑ Expo field hospital to be made better: minister آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakistantoday.com.pk (Error: unknown archive URL) پاکستان Today (newspaper)، Published 2 مئی 2020, اخذکردہ بتاریخ 21 اکتوبر 2020
بیرونی روابط[ترمیم]
- Expo Centre Lahoreآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ expolahore.com (Error: unknown archive URL)'s official site