بحیرہ زنج
Appearance
بحیرہ زنج (Sea of Zanj) مشرقی افریقہ میں بحر ہند کے اس حصے کا سابقہ نام ہے جسے قرون وسطی کے عرب جغرافیہ دانوں نے زنج کا نام دیا تھا۔
بحیرہ زنج میں موریشس، غے یونیوں اور مڈغاسکر جزائر واقع ہیں۔ ان جزائر کی پیچیدہ اور خونی تاریخ ہے۔
مڈغاسکر بورنیو، انڈونیشیا کے جزیرے کے قبائل کے لوگوں نے آباد کیا تھا۔