مندرجات کا رخ کریں

بربائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بربائی گاؤں مدھیہ پردیش کے مورینا ضلع کا ایک گاؤں ہے۔ یہیں تحریک آزادی ہند کے رہنما رام پرساد بسمل پیدا ہوئے تھے۔

رام پرساد بسمل عجائب گھر

[ترمیم]

رام پرساد بسمل کی یاد میں اس گاؤں میں تین کروڑ کی لاگت سے رام پرساد بسمل عجائب گھر بنایا گیا ہے۔ اس کا افتتاح 2015ء میں ہوا۔ تاہم یہ عجائب گھر بسمل کی ایک تصویر، سوانحی خاکہ یا ان کی کتابوں سے بالکل خالی ہے۔[1]

رام پرساد بسمل عجائب گھر

[ترمیم]

2012ء میں بھارتیہ جنتا یووا مورچہ (بی جے پی کی نوجوانوں کی شاخ) کی زیر قیادت سوامی ویویکانند کے 150 ویں یوم پیدائش کے موقع کی تقاریب کے ایک حصے کے طور موٹر سائیکل ریالی کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس کا مقصد سوامی کے پیام کو عام کرنا تھا۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]