مندرجات کا رخ کریں

برج ہانوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


برج ہانوی کا آٹھ پلیٹوں کے ساتھ ایک ماڈل
برج ہانوی کا چار پلیٹوں کے ساتھ حل

اس کھیل میں مختلف سائز کی کچھ پلیٹیں ایک دوسری پر (سائز کی) ترتیب سے رکھی گئی ہوتی ہیں۔ کھیل کا مقصد یہ ہے کہ ان تمام پلیٹوں کو اسی ترتیب سے ایک دوسری جگہ پر لے جایا جائے۔ درمیان میں ایک تیسری جگہ کو چال چلتے ہوئے پلیٹوں کو وقتی طور پر رکھنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ چال چلنے کے لیے یہ قوانین استعمال ہوں گے۔ کل تین جگہ ہیں چوتھی جگہ استعمال نہیں ہو سکتی۔

  • ایک وقت میں صرف ایک پلیٹ کو حرکت دی جا سکتی ہے۔
  • کسی جگہ سے سب سے اوپر والی ایک پلیٹ اٹھا کر دوسری جگہ پر رکھی جا سکتی ہے۔
  • کوئی بھی بڑی پلیٹ کسی بھی اس سے چھوٹے سائز کی پلیٹ پر نہیں رکھی جا سکتی۔

Events

[ترمیم]
  • [1]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ www-mat.pfmb.uni-mb.si (Error: unknown archive URL) برج ہانوی پر ایک ورکشاپ، 18.9. - 22.9.2005, Maribor, Slovenia