برن نوٹس
Appearance
برن نوٹس جس کے لغوی معنی جلانے کے اطلاع نامہ ہے، ایک خفیہ ایجنسی کی طرف سے دیگر خفیہ ایجنسیوں کو جاری کردہ ایک سرکاری بیان ہوتا ہے - اس بیان میں ایجنسی کسی بھی شخص یا گروہ کو غیر ذمّہ دار قرار دیکر اس سے قطع تعلقی کا اعلان اور دیگر ایجنسیوں کو اس سے رابطہ منقطع کرنے کا مشورہ دیتی ہے۔