مندرجات کا رخ کریں

برھانی ہسپتال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نجی ملکیت کا یہ ہسپتال کراچی کے علاقے شاہراہ لیاقتپر پیپر مارکیٹ کے نزدیک واقع ہے۔ یہ بوہری کمیونٹی کے زیر انتظام ہے۔