مندرجات کا رخ کریں

بلدیہ مکاؤ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بلدیہ مکاؤ
Municipality of Macau
چینی نام
روایتی چینی 澳門市
کینٹونیز جیوٹپنگ Ou3 Mun4 Si5
پرتگیزی نام
پرتگیزی Concelho de Macau

بلدیہ مکاؤ (Municipality of Macau) ((پرتگالی: Concelho de Macau)‏) مکاؤ کی دو بلدیات میں سے ایک تھی، جبکہ دوسری بلدیہ جزائر تھی۔ یہ بلدیاتی کونسل ((پرتگالی: Câmara Municipal de Macau)‏) اور بلدیاتی اسمبلی ((پرتگالی: Assembleia Municipal de Macau)‏) پر مشتمل تھی۔ 31 دسمبر، 2001ء کو اسے تحلیل کر کے اگلے روز شہری اور بلدیاتی معاملات بیورو میں تبدیل کر دیا گیا۔

انتظامی تقسیم

[ترمیم]
پیرش 2013 رقبہ (کلومیٹر²)[1] 2013 آبادی[2] کثافت (/کلومیٹر²)
نوسا سنیورا دے فاطمہ (花地瑪) 3.2 237,500 74,218
سانتو انتونیو (花王 / 聖安多尼) 1.1 129,800 118,000
ساؤ لازارو (望德) 0.6 33,100 55,166
سے (大) 3.4 52,200 15,352
ساؤ لورینسو (風順 / 聖老愣佐) 1.0 51,700 51,700

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Estatístico: Área de solos das freguesias"۔ Direcção dos Serviços de Cartografia e Cadastro de Macau۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2014 
  2. "Estatísticas: Demográficas e Estimativas da População"۔ Direcção dos Serviços de Estatística e Censos de Macau۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2014