بلدیہ جزائر
ظاہری ہیئت
| بلدیہ جزائر Municipality of the Islands | |||||||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| چینی نام | |||||||||||
| روایتی چینی | 海島市 | ||||||||||
| سادہ چینی | 海岛市 | ||||||||||
| کینٹونیز جیوٹپنگ | Hoi2 Dou2 Si5 | ||||||||||
| ہانیو پنین | Hǎidǎoshì | ||||||||||
| |||||||||||
| پرتگیزی نام | |||||||||||
| پرتگیزی | Concelho das Ilhas | ||||||||||
بلدیہ جزائر (Municipality of the Islands) (پرتگالی: Concelho das Ilhas) مکاؤ کی دو بلدیات میں سے ایک تھی، جبکہ دوسری بلدیہ مکاؤ تھی۔ یہ بلدیاتی کونسل (پرتگالی: Câmara Municipal de Macau) اور بلدیاتی اسمبلی (پرتگالی: Assembleia Municipal de Macau) پر مشتمل تھی۔ 31 دسمبر، 2001ء کو اسے تحلیل کر کے اگلے روز شہری اور بلدیاتی معاملات بیورو میں تبدیل کر دیا گیا۔
انتظامی تقسیم
[ترمیم]| پیرش اور زون | 2013 رقبہ (کلومیٹر²)[1] | 2013 آبادی[2] | کثافت (/کلومیٹر²) | |
|---|---|---|---|---|
| نوسا سینورا دو کارمو (氹仔 / 嘉模) | 7.6 | 92,200 | 12,131 | |
| ساؤ فرانسسکو زیویر (路環/ 聖方濟各) | 7.6 | 9,300 | 221 | |
| کوتائی (路氹) | 5.8 | n/a | n/a | |
| مکاؤ یونیورسٹی (澳大橫琴校园) | 1.0* | n/a | n/a | |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Estatístico: Área de solos das freguesias"۔ Direcção dos Serviços de Cartografia e Cadastro de Macau۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-27
- ↑ "Estatísticas: Demográficas e Estimativas da População"۔ Direcção dos Serviços de Estatística e Censos de Macau۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-27