بہار اردو اکیڈمی
Appearance
اردو اکیڈمی، بہار ایک سرکاریادارہ ہے جو بھارتی ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں واقع ہے۔ یہ 1972ء میں قائم کیا گیا تھا اور اس کا مقصد ریاست کے اندر اردو زبان کے استعمال کو فروغ دینا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ وہ ڈپلوما اور دیگر مختلف کورسز کی ڈگریاں بھی فراہم کرتا ہے۔