ترنگزئی
Appearance
گاؤں and union council | |
سرکاری نام | |
ملک | Pakistan |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | خیبر پختونخوا |
ضلع | ضلع چارسدہ |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
ترنگزئی (انگریزی: Turangzai) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع چارسدہ میں واقع ہے۔[1]یہ علاقہ انتہائی زرخیز علاقہ ہیں یہاں کے لوگ کھیتی باڑی بہت شوق سے کرتے ہیں آب پاشی کا نظام بہت بہتر ہیں جس کی وجہ سے علاقہ کافی زرخیز ہیں ہر قسم کی سبزیاں پھل یہاں کی پیداور ہیں سٹرابری اور گنا کافی مقدار میں یہاں اگتا ہیں
ترنگزئی علاقہ کے لوگ دین اسلام پر سختی سے عمل کرنے والے لوگ ہیں یہیں بات ہے کہ اس علاقہ میں علماء صوفیاء کا اثر بہت زیادہ ہیں مجاہد اعظم سید فضل واحد باباجی صاحب ،عاشق رسول محمد امین باباجی ،حضرت پیر سرگند خان باباجی، مولانا شہزادہ صاحب ،حافظ پیر محمد اسماعیل قادری صاحب ،شیخ الحدیث مولانا ادریس صاحب
تحریک لبیک پاکستان کے رکن شوری علامہ ڈاکٹر محمد شفیق امینی کا تعلق بھی اس علاقہ سے ہے
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Turangzai"
|
|