مندرجات کا رخ کریں

تمنت شرح

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تمنت شرح
تمنت شرح is located in فلسطینی علاقہ جات
تمنت شرح
اندرون فلسطینی علاقہ جات
مقامکفل حارس، مغربی کنارہ
خطہمحافظہ سلفیت
متناسقات32°07′10″N 35°09′26″E / 32.119519°N 35.157183°E / 32.119519; 35.157183

تمنت شرح (عبرانی: תמנת חרס‎) افرائیم کے علاقے میں ایک گاؤں جسے یشوع نے میراث کے لیے مانگا[1] اُس نے اسے پھر تعمیر کیا اور وہیں اُسے دفن کیا گیا۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. یشوع 19: 50
  2. یشوع 24: 30